جماعت اسلامی‘ڈیشنگ اسٹائل‘میں آگےبڑھےمیدان میں

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

جماعت اسلامی‘ڈیشنگ اسٹائل‘میں آگےبڑھےمیدان میں
اب دنیا سےمنوائےاپنےآپ کو سیاست سیاست کھیل کر
حکمراں دھرنا ماسٹرہیں فی الوقت اسلامی پاکستان کے
حذب اختلاف کا ادا کرےکردار‘پی ڈی ایم‘ کو دھکیل کر
 

Rate it:
Views: 1104
09 Jan, 2021
More Political Poetry