جب سے کسی کے پیار کی سوغات ملی ہے یوں لگتا ہے جیسے مجھے ساری کائنات ملی ہے ہماری زندگی میں بڑے نشیب و فراز تھے اب ہم خوش ہیں کہ ان سےنجات ملی ہے