Add Poetry

جام شام

Poet: شاعر عمر حیات ساقی By: Umer hayat saqi, گاؤں بھوجیاں ( ٹھٹھہ فتیلی کا ) شہر اوکاڑہ صوبہ پنجاب پاکستان

جام پیتے ہیں جام پیئے جا رہے ہیں
یہ چار دنوں کی زندگی کسی کے نام کیئے جارہے ہیں

نہ نہ کرتے وہ اقرار کیئے جارہے ہیں
حد سے بھی زیادہ ہم کسی سے پیار کیئے جارہے ہیں

اور ہے خبر (ساقی) کہ وہ ہے بے وفا لیکن پھر بھی
اسکی بے وفائی میں اپنے دل کو دوچار کیۓ جارہے ہیں

Rate it:
Views: 495
03 Sep, 2016
Related Tags on Urdu Ghazals Poetry
Load More Tags
More Urdu Ghazals Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets