تیرے بن نئے سال میں اداس ہوں کیا بتاؤں آج کل میں اداس ہوں اگر تو برا نہ مانے توعرض کروں کردےایک فون کال میں اداس ہوں