تیرا پیارا ہی توسہارہ ہے اپنا تیرے بنا کب گزارہ ہے اپنا زندگی میں اک تیری کمی ہے ورنہ یہ جہاں توسارا ہے اپنا