Add Poetry

تیرا نام کتنا پیارا ہے

Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindi

تیرا نام کتنا پیار ہے
دل کا سکون ہے
آنکھوں کا تارا ہے
تسلی تیرے نام سے ہوتی ہے ہمیں
ہم فقیروں کا توہی تو سہارا ہے
عصیاں کی دھول جم گئی
دل کے کونے کونے میں
اللہ تیرا شکر ہے
اللہ تیرا شکر ہے
آئی مصیبت ٹل گئی
جس وقت زباں پہ تیرا نام آگیا
دنیا کے غم بھول آرام آگیا
 

Rate it:
Views: 292
26 Oct, 2011
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets