نام نہاد رہنما سب بیٹھیں سنبھل کر دیکھتے ہیں کیسے لیتے ہیں باریاں پیدائشی ' لیڈر' اچک لیتا ہے قیادت اسکےلئےکرتا نہیں وہ اپنی تیاریاں