تو جو ساتھ ہے تو زمانہ اچھا لگتا ہے مجھے تجھ سے دل کالگانااچھالگتاہے جن باتوں سےتجھے خوشی ملے ان باتوں کودھرانا اچھا لگتا ہے ہر روز کا آنا جانا قدر کھو دیتا ہے کبھی کبھی ملناملانااچھالگتاہے