Add Poetry

تلاش

Poet: Zeeshan By: Zeeshan.Arain, sukkur

دنیا کے اس غم سے مجھے کوئی تو نکالو
کسی کی تلاش میں ہوں مجھے اُس سے ملا دو

تم آج میری تنہائی کے اندھیروں کو مٹا دو
مجھے اس شخص سے ملا دو

وہ شخص جو اک پل کو میرا ہوا تھا
اک پل کو خوشی مجھے سرشار کیا تھا
مجھے اُس سے ملا دو خُدارا اس سے ملا دو

Rate it:
Views: 626
05 Oct, 2009
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets