تبدیلی کا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

تبدیلی کا ہر دعوہ سمجھو مسترد
آج کو ویسا کہیں وہ جیسا تھا کل

حکام جب عوام کی مجبوریوں کو
سمجھنے لگیں ان کے مسئلہ کا حل

Rate it:
Views: 479
28 Jun, 2020
More Political Poetry