مجھے خاموش رہنے کا اشارہ کر دیا ہوتا نہیں سمجھا تھا جب میں تو دوبارہ کر دیا ہوتا تمہیں تو علم ہے بیگم، میں تابعدار شوہر ہوں زرا سا حکم ہی کرارا کر دیا ہوتا