بیدار ذہن

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 مشرق میں آکے مغرب ہوا برسر پیکار
دانشوری کی اپنی کوئ کرتا نہیں اظہار

درند گی کے راج اور بڑھتی گھٹن میں
بیدار ذہن جینے سے ہو جاتا ہے بیزار

Rate it:
Views: 522
27 Jun, 2012
More Political Poetry