بھیک ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

یہاں ڈھنڈورا بھکاری ہونےکا کسقدرپیٹا گیا
پیدائشی بھکاری، یہ جو تم نےکہا ہےٹھیک

لینے والے اک دن بنیں گےدینے والے بھی
بھوکوں کا پیٹ بھرنے کو مانگتے ہیں بھیک

Rate it:
Views: 542
09 Nov, 2018
More Political Poetry