Add Poetry

بھرم

Poet: HAMZA_BUTT By: HAMZA_BUTT, ghourghushti,hazro

دیوانگی جِس کا نام ہے لوگوں
ہم نے دیکھی اُس کی آنکھ میں لوگوں

عمر بھر کی تلاش، پوری زندگی کا ساتھ
اُس کے جزبوں میں نظر آتی ہے سچا ئی لوگوں

ٹوٹ جائے نہ یہ میرا بھرم کہتا ہے دِل
اُس سے پہلے ہو جائے زندگی کی شام لوگوں

جِسکے نام لِکھ چکے ہیں دل و جاں اپنی
اُ س کو دیں اب کیا اِلزام لوگوں

چاہت اِمتحان لیتی ہے تو کیا ہوا
ہم نے بھی چھوڑ دیئے ہیں قافلے تمام لوگوں

نام اُس کا زندگی ہے جیتے نہیں جِس کے بِن
میری سوچوں پہ رہتا ہے اُسی کا پہرا لوگوں

وفا نہیں وہ چیز جو ہو بیان دو لفظوں میں
اِس کے لیے کم لگتا ہے مجھ کو، یہ جیون ، یہ جہان لوگوں

Rate it:
Views: 410
18 Dec, 2010
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets