بگڑا نصیب آخری دم تک وہی رہا

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

بگڑا نصیب آخری دم تک وہی رہا
ہزار کوشیش کی پھر بھی وہی رہا
جاگتی امید وصال کی صورت نکل سکے
جس پر بڑا غرور تھاوہ نکلے عجیب تھے
ھم کو کسی دوا نےاچھا نہیں کیا
اس کے دردزخم کے لئے مرھم تو تجھے

Rate it:
Views: 825
22 Apr, 2012