بڑے دشمن ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamidrazakhan By: hamidrazakhan2011, Karachi

دشمن ہمیں شکست نہیں دے سکتا وہ ہے یہ جانتا ضرور
مگر دشمن کون کون ہے ہمارا کیا ہم سب لوگ جانتے ہیں

کیا ہم سب خود ہی اپنےسب سےبڑے دشمن تو نہیں ہیں
کہا مانتےنہیں جبکہ رسول اور اسکےالله کو جانتے ہیں

Rate it:
Views: 410
14 Apr, 2018
More Political Poetry