بنے رہنا

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

بم ہوں کہ بندوقیں مردوں ہی کا ہیں گہنا
اپنی جو روش ہے وہ تو دریا کا ہے بہنا

کسکو پسند آتا ہے یوں مظلوم بنے رہنا
عافیت اس میں ہی ہے معصوم بنے رہنا
 

Rate it:
Views: 493
28 Nov, 2011
More Political Poetry