بناوٹ سے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

سندھ و پنجاب کےدل جڑے نہیں ہیں
اب انکے جوڑنے کو پل بنایا جا رہا ہے

حقیقت چھپ سکے گی بناوٹ سے؟
یہ نکتہ کھول کر سمجھایا جا رہا ہے
 

Rate it:
Views: 420
07 May, 2016
More Political Poetry