براڈ شیٹ،نیب

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

اگرچہ ہرپاکستانی زبوں حالی پر متفکرہےبہت اندرون وبیرون ملک
احتساب کےعنوان پر حکومت ادارےنہ ہی قوم سنجیدہ نظرآتی ہے
دودھ کا دودھ پانی کا پانی کر سکتی ہے خود بڑھ کر عدالت عظمی
‘براڈ شیٹ،نیب‘پر ذرائع ابلاغ کےسرکس میں رسوائی نظرآتی ہے
 

Rate it:
Views: 1405
13 Jan, 2021
More Political Poetry