اک اجنبی میری جان بن گیا میرےدل کی رضیہ سلطان بن گیا اس کے پیار میں جو لکھتے رہے رفتہ رفتہ وہ میرا دیوان بن گیا