ایمان بیچ کر

Poet: نعمان حاضر By: نعمان حاضر, Lahore

کر رہے ہیں فیصلے انصاف بیچ کر
سنا رہے ہیں فلسفے انسان بیچ کر

پی رہے ہیں خون ناحق قرآن بیچ کر
جی رہے ہیں زندگی ایمان بیچ کر
 

Rate it:
Views: 157
12 Dec, 2024
More Religious Poetry