ایان علی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

مضحکہ خیز صورتحال پر اشعار کہنے چاہئیں
یوںہی الفاظ ومعانی کے دریا بھی بہنے چاہئیں

ہمارے دلوں میں ذاتی مفادات ہی پل رہے ہیں
ہم سب ہی ایان علی کی روش پر چل رہے ہیں
 

Rate it:
Views: 595
06 Oct, 2016
More Political Poetry