اگر بس جائے ہر سو آپ کے کردار کی خوشبو تو چپے چپے پر پھیلے سکون اور پیار کی خوشبو کہیں باقی نہ رہ پائے گا دہشت کا نشاں ہرگز بسالیں زندگی میں آپ کے اَطوار کی خوشبو