اک نظر کی آس میں

Poet: Friendship By: bilal, khi

اک نظر کی آس میں
خود رہ جاؤ گے

اِس طرح مت دیکھو ورنہ
دیکھتے رہ جاؤ گے

بلا جھجھک کہہ دو
آج اپنے دِل کی بات

سوچو گے تو زندگی
بھر سوچتے رہ جاؤ گے
 

Rate it:
Views: 1095
06 Apr, 2017
More Friendship Poetry