اے میری وفا سن تو، ترے نام کے بدلے وہ بھیجے گا کیا پیار کے پیغام کے بدلے اک بار محبت کا کوئی پھول کھلا دو اک بار محبت کی یہاں شام کے بدلے