اپنے پیار کی ہم کبھی نہ نمائش کرتے ہیں درد کے پھولوں سے گھر کی آرائش کرتےہیں خدا کرے ہمارا دم ان کی بانہوں میں نکلے اس کے سوا کوئی اور نہ خوائش کرتے ہیں