اپنی غربت پہ ہم مفلس فخر کیا کرتے اپنے خلوص کےسوا ہم ان کی نذرکیاکرتے ان کی باتوں میں بناوٹ ہی بناوٹ دیکھی ایسے الفاظ میرے دل پہ اثر کیا کرتے