Add Poetry

اوکھلی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

لندن میں محل بنالینےکےبعد کر رہےہیں وعدہ
روزگارکےعلاوہ عوام کو رہنےکو گھر دیں گے

ڈنڈے پڑنے پر کھو تو چکے اپنے ذہن کا توازن
اک بار نواز پھر کیوں ‘اوکھلی میں سر دیں گے

Rate it:
Views: 190
27 Jan, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets