ان پڑھ حاکم ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

ان پڑھ کو جب یہ حق ہے کہ
رائے دے
اور
ملک کی قسمت کو طے کرے
تو
قدغن ہے کس لئے
وہ حکمراں نہ ہو

Rate it:
Views: 499
02 Sep, 2013
More Political Poetry