Add Poetry

اللہ بس باقی ہو

Poet: Nazeer Akbarabadi By: Bakhtiar Nasir, Lahore

جو شاہ کہلاتے ہیں کوئی ان سے یہ پوچھو
دارا و سکندر وہ گئے آہ کدھر کو

مغرور نہ ہو شوکت و حشمت پہ وزیرو
اس دولت و اقبال پہ مت پھولو امیرو

نہ دولت نہ ملک نہ سر انجام رہے گا
آخر وہی اللہ کا اک نام رہے گا

Rate it:
Views: 365
10 Nov, 2010
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets