اس کی ہر بات دل نشیں لگتی ہے وہ کسی سنگار بنا حسیں لگتی ہے اندھیرے میں بھی اجالا کردے چاند جیسی اس کی جبیں لگتی ہے