اس طرح دوستی کا حق ادا کرتا ہوں ًمیں جو وعدہ کروں وفا کرتا ہوں اور کاموں میں اعتدال روارکھتاہوں مگر محبت میں انتہا کرتا ہوں