اس دنیا میں بہت رہ لیے نازی چلو اب کسی پُرسکون جگہ چلتے ہیں بلاوا آیا ہے اب تو جانا پڑے گا قدم اٹھاتے ہیں تو انگاروں سے پائوں جلتے ہیں میرے اختیار میں نہیں نصیب کا لکھا مٹا پانا