پانامہ نے پہن رکھا ہے ایسا کوئی پاجامہ اتارنے میں ہؤا کوئی نہ کامیاب ابھی تک قومی خزانہ لٹ رہا ہے بے دریغ مسلسل جسکا نہ ہو سکا کوئی سد باب ابھی تک