آپ کے پیار کی۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

آپ کے پیار کی بھیک نہیں چاہئیےہمیں
ہوسکےتو سدا کے لیے بھول جاہئیےہمیں

ہم تو پہلے ہی زمانے کے ستائے ہیں
آپ بھی ان کی طرح نہ ستاہئیےہمیں

Rate it:
Views: 332
28 Jan, 2016
More Friendship Poetry