Add Poetry

آنسو

Poet: palak gopalganjvi By: عمران نظیر , گوپال گنج.بہار

جنہیں سراہا دل نے وہ دے گئے آنسو
وه گئےدور پر آنکهوں میں ره گئے آنسو

جب جب آئ ہےان کی یاد، میری یادوں میں
میری آنکهوں سے اچانک ہیں بہگئے آنسو

لٹتی جاتی ہیں ہر شادمانیاں میری رہ سے
میرے حصے میں ہیں اب تو بچ گئے آنسو

جب بهی یاد ستاتی ہے تیری اے ہم دم
ملن کے پیاس میں ہیں ہم پی گئے آنسو

آئیں گے پهر ہم جب آئے گا پیاسا ساون
بہتےبہتےمیری پلکوں سے کہہ گئے آنسو
 

Rate it:
Views: 459
08 Jun, 2014
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets