آدبی دہشت گرد
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمیرے دھیان میں ایک ایسا فرد رہتا ہے
میرے سر میں وہ بن کر سردرد رہتا ہے
میری شاعری پہ اچھاتبصرہ نہیں کرتا
یہاں ایسا ایک ادبی دھشت گردرہتاہے
وہ بڑےسرد لہجےمیں بات کرتےہیں
جنہیں پورا سال گرم سردرہتا ہے
سب ہمساہئیاں تنگ کرتی رہتی ہیں
اس محلےمیں کوئی نہ ہمدردرہتاہے
More General Poetry






