درد کی شدت

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلا

میرے اللہ میرے درد کی شدت میں کر تخفیف
کہ جب بھی مجھے وہ یاد آجائے
تو مجھ کو ایسی ہمت کر عطا جس سے میں
اس کو یاد کر پاؤں نہ اس کا دھیان ہی آجائے
میں تیری یاد میں ہوجاؤں اتنی غرق
کہ پھر شے کوئی میری توجہ پھیرنا پائے
مرے اللہ میرے درد کی شدت میں کر تخفیف

Rate it:
Views: 340
11 Jan, 2025
More Sad Poetry