یقینی بنا لیا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

شدت سے دنیا میں نظریاتی کشمکش ہے بپا
ہم نےیہ دیکھتےہوئےسوچ کواپنی دینی بنا لیا

نیٹو کو راستہ دیکر خطرہ میں ڈال دی تھی بقا
راہداری دے کے دوستوں کواسے یقینی بنا لیا
 

Rate it:
Views: 433
27 Nov, 2016
More Political Poetry