یرغمال ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan By: Hamid Raza Khan , Karachi

علماءاسلام کو عالم میں مولانا کر رہےہیں بےآبرو
جبکہ تصادم سےگریز کی راہ پر حکومت ہےگامزن

کس نے اسلام آباد آ کے قوم کو بنا رکھا ہے یرغمال
بجائے رہنما کےہمیشہ ہی ہمیں ملتے رہے ہیں راہزن
 

Rate it:
Views: 444
02 Nov, 2019
More Political Poetry