ہم کیسے بن جائیں۔۔۔؟

Poet: UA By: UA, Lahore

بے وفائی کا چلن ہم بھی آزمائیں
آپ کیطرح سے ہم بے وفا کہلائیں

آپ کا تغافل ہی اندازِ دل ربائی ہے
آپ جیسے دلربا ہم کیسے بن جائیں

Rate it:
Views: 406
24 Mar, 2013