ہر سال دسمبر میں

Poet: UA By: UA, Lahore

ہر سال دسمبر میں
کیوں اداس ہوتے ہیں؟
پھر دسمبر آگیا ہے
پھر اداس ہو گئے ہیں
ہر سال دسمبر میں
کیوں اداس ہوتے ہیں؟
 

Rate it:
Views: 417
01 Dec, 2015