ک‏رسی

Poet: سیدہ ایلیا زھرہ By: سیدہ ایلیا زھرہ, Karachi

وہ باتوں کو اپنی بھلا کیوں نہ بھولیں
جو دولت سے رشتہ فقط جوڑتے ہیں

کہاں کے ہیں وعدے کہاں دین انکا
جو کرسی کی خاطر وطن توڑتے ہیں

Rate it:
Views: 804
10 May, 2023
More Political Poetry