کچھ رات سے آنکھیں بھیگی تھی

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

کچھ رات سے آنکھیں بھیگئ تھی
دل بھی ٹوٹا ٹوٹا تھا
کچھ یادیں اس کی باقی تھی
چاند بھی روٹھا روٹھا تھا
کس موڑ پر بچھڑ گئے ھم
اب لب پر کوئی فریاد نہیں
ھر لمحہ آئیں بھرتے ھے
یہی دعا میں کرتی ھوں
یادوں سے رہائی مجھے مل جائیں

Rate it:
Views: 766
17 Apr, 2012
More Sad Poetry