کمیشن ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہو بشمول صدر،وزیراعظم،چیئرمین سینٹ وآرمی چیف
کسی چھٹے رکن کو جسمیں ہرگز شامل نہ کرایا جائے

برائےتحفظ قومی سلامتی ومفاد،اعلی اختیاراتی کمیشن
چیف جسٹس سپریم کورٹ کی سربراہی میں بنایا جائے

Rate it:
Views: 590
17 Nov, 2018
More Political Poetry