پیسے بنا

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 جن لوگوں کے پاس ہوتی ہے دولت کی ریل پیل
دلچسپ انہیں کو لگتا ہے جمہوریت کا کھیل

مدت سے کہہ رہے ہیں سب سے یہی بلور
پیسے بنا چلا نہیں کرتی کہیں بھی ریل

Rate it:
Views: 562
04 Mar, 2012
More Political Poetry