پاکستانی

Poet: Syed Mehtab Shah By: Syed Mehtab Shah, karachi

بابا جی میں تو ستم پہ ستم کیئے جارہا ہوں
بس وہ ہے پاکستانی کہ جئے جارہا ہے

دیکھنا اب کہ پھر وہ ووٹ مُجھ ہی کو دیگا
باخدا میں صرف تسلیاں دیئے جارہا ہوں
 

Rate it:
Views: 510
05 Sep, 2010
More Political Poetry