واحد ایجنڈا

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

کوئی مانےنہ مانے بڑھاوا ہی جانے
ہمیں لکھتےرہنے کی ضد ہوگئی ہے

کہ وہ واحد ایجنڈا کرپشن ہےجس پر
قوم اب پوری طرح متحد ہو گئی ہے

Rate it:
Views: 560
21 Mar, 2013
More Political Poetry