میرا پتہ جو ڈھونڈنا ہے تو آؤ یاہو پر

Poet: Sajid Awan By: Sajid Manzoor Awan, Islamabad

میرا پتہ جو ڈھونڈنا ہے تو آؤ یاہو پر
ہماری والے دیتے نہیں کسی کی بھی خبر

“ساجد“کے بعد“ انڈرسکور“اور پھر“منظور“
اور پھر تین بار “سات“اور“ایٹ دا ریٹ“ ضرور

جو مانگو گے مل جائے گا نظم ہو یا غزل
پوچھ لینا پھر سب کچھ “یاہو ڈاٹ کام پر“

Rate it:
Views: 469
04 Dec, 2009