موڈ

Poet: Sarfraz Shahid By: Shazia Hafeez, Attock

رہتی ہے اُن کے رُخ پر شگفتہ سی برہمی
یہ طرز التفات ہے یا اجتناب ہے
ہوتا نہیں عیاں یہ کبھی اُن کے موڈ سے
نیت خراب ہے یا طبیعت خراب ہے
 

Rate it:
Views: 808
07 Jun, 2009